جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

موجودہ سال انتخابات کا سال ، (ن)لیگی کارکن اپنی تیاری کریں ،مریم نواز

datetime 13  جون‬‮  2023 |

چکوال(این این آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ سال انتخابات کا سال ہے، مسلم لیگ ن کے کارکن اپنی تیاری کریں ، مسلم لیگ کے قائد میاں نوا ز شریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم خود چلائیں گے۔ وہ سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس سے گفتگو کررہی تھیں۔ سردار غلام عباس نے لاہور میں مریم نواز سے ملاقات کی تھی۔اس موقع پر سابق وفاقی وزیر پرویز رشید اور سردار محمد خان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر چکوال و تلہ گنگ کے ہر ایک قومی و صوبائی حلقہ پر آمدہ الیکشن کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…