جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

حکومت بھی بروقت انتخابات چاہتی ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2023 |

اسلا م آباد (این این آئی)وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں پوری ہورہی ہے، ہم بھی بروقت انتخابات چاہتے ہیں۔الیکشن تیاریوں سے متعلق پلڈاٹ کے سیمینار سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون سازوں نے بہت سوچ کر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن کرانے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ نگراں حکومتیں 1977 کے انتخابات کرواتیں تو شاید ملک کا بدترین مارشل لا نہ آتا۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے وزیر قانون کی طرف سے بروقت انتخابات کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر قانون کی طرف سے انتخابات کے اعلان کو خوش آئند سمجھتا ہوں، دعا ہے کہ یہ اعلان جلد حقیقت کا روپ دھار پائے۔پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…