لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل 13جون سے ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13سے 14جون کو اسلام آباد، اٹک چکوال سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ چترال، دیر، سوات، ہری پور، چارسدہ، پشاورمیں بھی بادل برسیں گے۔مزید بتایا کہ 13سے17جون کے دوران، بدین، تھر پارکر، میرپورخاص میں تیز ہواں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، 14 سے 16جون کے دوران کراچی، حیدرآباد، سانگھڑ، سکھر، لاڑکانہ، بارکھان، قلات، خضدار، نصیرآباد میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ 15سے 18جون کو کشمیر، گلگت بلتستان، چترال، سوات اور پنجاب میں بارش کا امکان ہے اور بعض مقامات پرموسلا دھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی ہوسکتی ہے۔
آئندہ 3 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری،پورے پنجاب میں خوفناک سردی، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
-
گوجرانوالہ ؛سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون گرفتار،مقدمہ درج
-
نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی مکمل تیاری
-
سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں
-
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی چھٹیوں میں اضافہ کردیا
-
رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟
-
جی سیون گیس لیکج دھماکا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف
-
مانچسٹر میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی نوجوان جاں بحق
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
-
معروف گلوکار 43 برس کی عمر میں چل بسے، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی
-
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئیں















































