منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔ اہم خاتون رہنما نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

datetime 13  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔اہم خاتون رہنما نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ملتان سٹی صدر خواتین ونگ آصفہ سلیم نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا ہے ۔ جاری ویڈیو پیغام میں آصفہ سلیم نے سیاست اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی پرزور مذمت بھی کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…