جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

فرح گوگی ایل ڈی اے میں پلاٹوں کی بندر بانٹ میں بھی ملوث نکلیں

datetime 12  جون‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) ایل ڈی اے افسر نے انکشاف کیا ہے کہ فرح گوگی ایل ڈی اے میں پلاٹوں کی بندر بانٹ سے فائدہ اٹھاتی رہی ہیں۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی پلاٹس کی جعلی فائلوں کے مبینہ میگا سکینڈل میں ڈائریکٹر ہاؤسنگ ایل ڈی اے سبطین رضا قریشی نے محکمہ اینٹی کرپشن کو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ فرح گوگی پلاٹوں کی بندر بانٹ میں مبینہ مالی فائدہ اٹھاتی رہی ہیں۔ڈائریکٹر ہاؤسنگ ایل ڈی اے نے بتایا کہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے کہنے پر پلاٹوں کی ڈپلیکیٹ فائل نمبرز کی منظوری دی گئی، ڈپلیکیٹ فائل کی منظوری والے 28پلاٹس کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…