جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

یکم جولائی سے پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، ممکنہ قیمتیں سامنے آ گئیں

datetime 12  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)روسی خام تیل پہنچنے کے ملک بھر میں پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں 40روپے کی کمی کا امکان ہے۔وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق روسی خام تیل کے پہلے جہاز کے پاکستان پہنچنے کے بعد یکم جولائی سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 40روپے کی کمی کا امکان ہے۔

روس سے خام تیل کی درآمد ماہانہ 14لاکھ بیرل تک بڑھائی جاسکتی ہے۔ روسی تیل صاف ہونے کے بعد اس کی اوسط قیمت نکالی جائے گی۔ روسی تیل عام مارکیٹ سے 30سے 40فیصد سستا ہے،پٹرول ڈیزل کی اوسط پیداوار 50فیصد سے زائد نکلی تو 40روپے فی لیٹر قیمتیں کم ہوسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…