منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

datetime 12  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں سربراہوں نے ملک کی امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی۔ آرمی چیف نے وزیر اعظم کو پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ بھی دی،

اس دوران 9 مئی کے واقعات پر قانونی کارروائیوں سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات میں ملک کی داخلی سلامتی اور دہشت گردوں کے خلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…