منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے ایک اور وعدہ پورا کر دیا، خصوصی پیغام

datetime 11  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم سے ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے،روس سے خام رعایتی تیل کا پہلا کارگو کراچی پہنچ گیا ہے،آج ایک تبدیلی کا دن ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ روس سے کراچی پہنچنے والے جہاز سے تیل کا اخراج پیر سے شروع ہوجائے گا،

آج ایک تبدیلی کا دن ہے جب ہم خوشحالی،اقتصادی ترقی،سستی اور انرجی سکیورٹی کی طرف ایک قدم آگے بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کے لئے روسی تیل کا پہلا کارگو ہے اور پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات میں نئے دور کا آغاز ہے۔انہوں نے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کو سراہتا ہوں جو اس قومی کاوش کا حصہ رہے اور روسی تیل کی درآمد کے وعدے کو حقیقت میں تبدیل کرنے میں اپنا حصہ ڈالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…