اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار

datetime 11  جون‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق نیب نے 11 ماہ قبل بی آر ٹی کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا جس کے دوران کنٹریکٹر کی فراہم کردہ بینک گارنٹی اور دیگر چند دستاویزات جعلی نکلی تھیں۔ذرائع کے مطابق مبینہ الزامات کے باعث بی آر ٹی کنٹریکٹر پر وزارتِ اعلیٰ کے دوران شہباز شریف نے پنجاب میں ٹھیکہ دینے پر پابندی لگائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)