پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوامحکمہ تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول میں ردوبدل کردی۔ 15جون سے بند کئے جانے والے سکولوں کو 12جون سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نگران وزیر تعلیم کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے بچوں کی موسم گرما کی چھٹیوں کی تعطیلات کو تبدیل کردیا۔ 15جون سے بند ہونے والے تعلیمی اداروں کو 12جون کو بند کیا جائے گا۔ محکمہ تعلیم حکام کے مطابق شدید گرمی اور والدین کی شکایات پر چھٹیوں کے شیڈول کو تبدیل کیا گیا۔
صوبائی حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































