منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایک اور اہم رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

datetime 10  جون‬‮  2023 |

بہاولنگر(این این آئی)بہاولنگر سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر میاں احتشام الحق نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔بیرسٹر احتشام الحق لالیکا حلقہ پی پی 240 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر تھے، میاں احتشام الحق لالیکا نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا، انہوں نے پی ٹی آئی کی ٹکٹ بھی واپس کر دی۔

میاں احتشام الحق نے کہا کہ 9 مئی کے پْرتشدد واقعات کی پْرزور مذمت کرتا ہوں، سیاست سے بریک لیتا ہوں، آئندہ کا فیصلہ حلقہ کے عوام سے مشاورت کے بعد کروں گا۔بیرسٹر میاں احتشام الحق لالیکا سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل بھی رہے ہیں، میاں احتشام الحق لالیکا کے والد میاں امتیاز لالیکا ایم پی اے رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…