منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)تھانا رمنا کے علاقے جی 11 سے پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار نے ناکے پرمشکوک گاڑی کوروکا،کاغذات چیک کیے اور نامکمل کاغذات پراہلکار نے ڈرائیورکو گاڑی تھانے لیجانے کاکہا۔پولیس کے مطابق اہلکار تھانے لے جانے کیلئے گاڑی میں سوارہوا تاہم ڈرائیور اہلکارکو مبینہ اغوا کرکے فرارہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…