جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ اب سیاست کا کوئی ارادہ ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

datetime 8  جون‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما مسرت جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جہانگیر ترین اور نہ اس گروپ کے کسی رہنما سے ملاقات ہوئی ہے۔ ہم نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ نہ کسی جماعت میں شامل ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے۔ جہانگیر سے ملاقات کی برسوں پرانی تصویر چلائی جا رہی ہیں ۔مسرت چیمہ نے کہا کہ ہم واضح کرچکے ہیں کہ ہمارا اب سیاست کا کوئی ارادہ نہیں،میری ساری توجہ اپنے بیٹے کی دیکھ بھال پر ہے جن کو بلاوجہ تکلیف سے گزرنا پڑا جو کہ پہلے بھی کینسر سروائیور ہے اور دیگر بیماریوں کا بھی سامنا کر رہا ہے،ہم اپنے خاندان کو وقت دینا چاہتے ہیں، برائے مہربانی اس سلسلے میں کوئی بھی افواہ پھیلانے سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…