جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

بیپر جوئے انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل، کراچی سے فاصلہ مزید کم،1260کلومیٹر کی دوری پر

datetime 8  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بیپر جوئے ایک درجہ مزید اضافے کے بعد انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے چوتھے الرٹ میں کہا ہے کہ طوفان بیپر جوئے ایک درجہ مزید اضافے کے بعد انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے اور کراچی سے 1260 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔قبل ازیں محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے متعلق الرٹ میں کہا کہ طوفان بیپر جوئے مزید شدت کے بعد severe cyclone strom میں تبدیل ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران بیپر جوئے کا رخ مسلسل شمال کی سمت رہا، طوفان کا فاصلہ کراچی سے مزید کم ہوگیامحکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے گرد 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، طوفان بیپر جوئے سے کسی پاکستانی ساحلی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں ہے، تمام صورتحال کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…