اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم 3رنگوں پر مشتمل ، چاند ستارہ بھی ہو گا

datetime 8  جون‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم 3رنگوں پر مشتمل ہو گا ۔ ذرائع کے مطابق سبز رنگ نمایاں جبکہ سفید اور سرخ رنگ بھی پرچم کا حصہ ہوں گے ۔ اس کے ساتھ پرچم میں چاند ستارہ بھی ہو گا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کا منشور آئندہ چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا اور اس ضمن میں اسحاق خاکوانی ، عون چوہدری ، عبدالعلیم خان اور دیگر پر مشتمل ورکنگ گروپ کام کررہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…