منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم اقدامات، بجٹ میں 80 ارب کے 9 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 8  جون‬‮  2023 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2023-24میں وزیر اعظم اقدامات کے تحت 80ارب روپے کے 9 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پروگرام کیلئے 30 ارب روپے مختص کردئے گئے۔جنگ  اخبار میں رانا غلام قادر کی خبرکے مطا بق زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پروگرام کے لیے 30 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے 10 ارب روپے، وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت 10 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے لیے 5 ارب روپے اور پاکستان انڈومنٹ فنڈ برائے ایجوکیشن کے لیے 5 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم کے آئی ٹی اسٹارپ اور وینچر کیپیٹل پروگرام کے لیے 5 ارب روپے اور وزیر اعظم اسپورٹس اقدامات کے لیے 5 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…