اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جہانگیر ترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ پارٹی کی صدارت کرسکتے ہیں ، نہ پارٹی عہدہ رکھ سکتے ہیں، نئی جماعت بنتی ہے تو اس کا صدر جہانگیر ترین نہیں کوئی اور ہوگا،ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو واپس اسمبلی میں نہیں آنے دیا گیا،عبدالرزاق شر ایڈووکیٹ کے قتل کا بہت افسوس ہوا ہے، عطا تارڑ نے قتل کا الزام عمران خان پر لگاکر بہت غیرذمہ دارانہ بیان دیا ہے، عبدالرزاق شر ایڈووکیٹ کے قتل کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت جہانگیرترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ کوئی نیا عہدہ لے سکتے ہیں، وکیل پی ٹی آئی نے واضح کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































