لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کو نئے نام کے ساتھ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے، اگلے مالی سال اس منصوبے کے لئے3ارب 90کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق جون 2023ء تک منصوبے پر 26ارب 98کروڑ روپے لاگت کا تخمینہ ہے، آنے والے برسوں میں مزید 98ارب روپے سے زیادہ خرچ کئے جائیں گے۔
بلین ٹری سونامی منصوبہ نئے بجٹ میں جاری رکھنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































