منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2023 |

جہلم (این این آئی) جہلم میں پی ٹی آئی رہنما چوہدری ثقلین کو رہائی کے بعد جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔چوہدری ثقلین کو عدالتی احکامات پر رہا کیا تو پولیس نے فوری طور پر جیل کے باہر سے انہیں حراست میں لے لیا۔پولیس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماء کو تھانہ سوہاوہ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا ہے، ان کیخلاف 11مئی کو روڈ بلاک کرنے ،دفعہ 144کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…