لاہور( این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ۔کرنل (ر) ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ کو تین ارکان نے خیر باد کہہ دیا۔ سابق اراکین اسمبلی راجہ یاور کمال، مامون تارڑ اور رائے اسلم نے جہانگیر ترین سے ملاقات میں اعتمادکا اظہار کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ کو چھوڑ نے کا اعلان کیا ۔ جہانگیر ترین نے راجہ یاور کمال، مامون تارڑ اور رائے اسلم کو اپنے گروپ میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر عون چوہدری، ملک نعمان لنگڑیال اور امیر حیدر سانگھا سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی مزید سابق اراکین اسمبلی کی شمولیت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































