منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

datetime 6  جون‬‮  2023 |

وزیرآباد(این این آئی)وزیر آباد سے تحریک انصاف کے رہنما میاں اکرم پہلوان نے پارٹی کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وائس چیئرمین بلدیہ میاں اکرم پہلوان کی موجودگی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے ڈاکٹر نثار چیمہ نے کہا کہ 9مئی کو شرپسندوں نے ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا۔انہوں نے کہا کہ شر پسندوں کی جانب سے ایم ایم عالم کا جہاز، قائد اعظم ہائوس اور کیپٹن کرنل شیر خان کے مجسمے کی بے توقیری قابل مذمت ہے، 9مئی کو شر پسندوں نے اپنی ہی فوج کے خلاف چڑھائی کی جو قابل مذمت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…