منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نیب کو فرح گوگی اور شوہر کے کتنے اکاﺅنٹس اور جائیدادیں مل گئیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 6  جون‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو ( جمعرات ) طلب کرلیا۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان کے خلاف انکوائری میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

نیب کا کہنا ہے کہ ملزمان کے نام پر 117بینک اکائونٹس ہونے اور ساڑھے 4 ارب روپے کی مبینہ ٹرانزیکشنز کے انکشاف پر دونوں کی طلبی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دونوں کو 8 جون کو طلب کیا گیا ہے ۔نیب کے مطابق تحقیقات میں ملزمان کے 4فارن بینک اکائونٹس بھی سامنے آئے جب کہ ان کے نام پر ڈیڑھ ارب روپے کی جائیدادیں پائی گئی ہیں۔واضح رہے کہ ایف آئی اے نے انٹرپول کے ذریعے فرح خان کو گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اور ان کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے لئے انٹرپول سے رابطہ کیا تھا۔انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست پر فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھی بھجوایا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…