اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ تحریک انصاف 2 یا 3 حصوں میں بٹ سکتی ہے۔ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک حصہ پیپلز پارٹی میں جائے گا کیوں کہ ان کے پاس گنجائش ہے، دوسرا حصہ جہانگیرترین کے پاس اور تیسرا حصہ پی ٹی آئی میں ہی رہے گا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہوئے تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پہلے پنجاب میں مقابلہ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کا تھا لیکن 9 مئی کے بعد حالات بدل گئے۔
تحریک انصاف کتنے حصوں میں بٹ سکتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
-
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
-
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟
-
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
-
روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
-
40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
بھارت میں ایک خاندان میں 200 سال بعد بیٹی کی پیدائش، ننھی بچی کا شاندار استقبال اور بھرپور جشن منایا...
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
اس سال سب سے سستے نئے آئی فون کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
-
پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کیلیے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہوشربااضافہ



















































