منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس دو ججز کی تقرری کیوں نہیں چاہ رہے ؟ تہلکہ خیز دعوی

datetime 6  جون‬‮  2023 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئےتجزیہ کاروں ارشاد بھٹی، ریما عمر، سلیم صافی اور سہیل وڑائچ نےکہا ہے کہ سپریم کورٹ تقسیم ہے اس لئے چیف جسٹس دو ججز کی تقرری نہیں چاہ رہے۔

چیف جسٹس جانبدرانہ طور پر اپنے اختیارات کا استعمال کررہے ہیں، سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کے بنیادی ذمہ دار چیف جسٹس ہیں، حکومت چیف جسٹس کی مرضی کے دو ججوں کی تقرری سے انکار کررہی ہے۔ پروگرام کے آغاز میں میزبان ذوہیب حسن کے سوال سپریم کورٹ میں 10ماہ سے 2ججوں کی تعیناتی میں تاخیر کی وجہ کیاہے ؟ کا جواب دیتے ہوئے ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ تقسیم ہے اس لیے چیف جسٹس دو ججوں کی تقرری نہیں چاہ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…