منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی چھوڑنے والے 5 رہنماؤں کی ضمانت منسوخ، گرفتار کر لیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2023 |

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے 5 سابق رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن کے قریب 9 مئی کو قومی شاہراہ بلاک کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 سابق رہنماؤں کی عدالت نے ضمانت منسوخ کر دی جس پر پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما نذیر اچکزئی ، صلاح الدین ، امان اللہ ، جلال سعدی اور فیصل باری پارٹی عہدوں سے استعفے دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…