منڈی بہا الدین(این این آئی) پی پی 68 سے تحریک انصاف کے امیدوار قمر خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کی شرپسند کارروائیوں کی مذمت کرتا ہوں، واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے، شہدا کی یادگار اور دفاعی تنصیبات پر حملوں کی بھی شدید مذمت کرتا ہوں۔قمر خان نے کہا کہ پاک فوج اس ملک کی محافظ ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں، آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل سپورٹرز کی مشاورت سے طے کروں گا، الیکشن 2018 میں میری کارکردگی پر عمران خان نے مجھے ٹکٹ دیا۔
تحریک انصاف کے پی پی 68 سے ٹکٹ ہولڈر قمر خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































