منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان سے متعلق جعلی امریکی ٹریول ایڈوائزری، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے نوٹس لے لیا

datetime 4  جون‬‮  2023 |

واشنگٹن/اسلام آباد(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے متعلق جعلی ٹریول ایڈوائزری کا نوٹس لے لیا۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان سے متعلق جھوٹی ٹریول ایڈوائزری سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہاکہ پاکستان سے متعلق درست معلومات اور الرٹ ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔امریکا حکام کے مطابق پی ٹی آئی سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…