جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

datetime 4  جون‬‮  2023 |

سواٹ(این این آئی) 9 مئی کو جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اور شر پسند قانون کی تحویل میں آگیا اور ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا۔ سانحہ 9 مئی کی شرانگیزی میں شامل رئیس احمد کا تعلق سوات، ضلع شانگلہ سے ہے۔شرپسند رئیس احمد نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ وہ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں پی ٹی آئی کے بنائے گئے منصوبے کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا۔رئیس احمد کے مطابق اس کے بعدجناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی گملے توڑے اور پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ مل کر آگ جلائی۔ رئیس احمد نے کہاکہ ایک سال سے عمران خان کی فوج کے خلاف مسلسل تقریریں سْن سْن کے فوج کے خلاف ذہن سازی ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…