ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام سامنے آگیا

datetime 4  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت کیلئے عوام دوست پارٹی اورپاکستان انصاف پارٹی کے ناموں پر غور کیا گیا۔ترین گروپ کے ذرائع کے مطابق دونوں نام ابھی حتمی نہیں ، مشاورت کر رہے ہیں، پارٹی اراکین کے ساتھ مشورہ کیا جارہا ہے،کوئی اور نام بھی سامنے آسکتا ہے، اعلان مشاورت کے بعد ہی کریں گے۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کوپارٹی رجسٹریشن کے لیے فوری اقدامات کرنے کا ٹاسک دیدیا ہے، لیگل ٹیم پارٹی کے نام اور الیکشن کمیشن کو درکار تمام تقاضے پورے کریگی۔ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے تمام تر قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد الیکشن کمیشن کو درخواست دی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…