پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

فرح گوگی کی مدد سے تعیناتیاں لینے والے بیوروکریٹس کے گرد گھیرا تنگ

datetime 4  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن ) اینٹی کرپشن نے فرح گوگی کو مبینہ طور پر رشوت دے کر پرکشش آسامیوں پر تعیناتیاں حاصل کرنے والے بیوروکریٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن نےفرح گوگی کو مبینہ طور پر بھاری رشوت دے کر کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز تعینات ہونے والے بیوروکریٹس کے خلاف شواہد اکٹھے کرلئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ سمیت کئی بیوروکریٹس کےمعاملات کی بھی چھان بین شروع کردی۔پلاٹس کے میگااسکینڈل کی تحقیقات کے دوران ڈائریکٹر ایل ڈی اے سبطین قریشی سابق ڈی جی ایل ڈی احمد عزیز تارڑ کے خلاف بیان بھی قلمبند کرواچکے ہیں ۔فرح گوگی چینل استعمال کرکے لاہور،گوجرانوالہ میں یکے بعد دیگرے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز تعینات ہونے والے افسروں کے معاملات کی بھی چھان بین جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…