بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

datetime 3  جون‬‮  2023 |

لاہور(ایجنسیاں)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔

70سے زائد موجودہ اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی۔

سابق صوبائی وزیر سید سعید الحسن شاہ نے جہانگیرترین سے ملاقات کر کے ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ۔

وزیر اعظم کے مشیر ملک نعمان احمد لنگڑیال نے بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کر کے مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔فیاض الحسن چوہان نے بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کے دوران گروپ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…