بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکا کی ڈرون طیارے کے بعد ایک او ر ہولناک ایجاد،زمینی جنگ کا تصور ہی بدل گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا میں دنیا کے جدید ترین خودکار ڈرون ٹینک کا کامیاب تجربہ کرلیا گیاہے۔ اس دنیا کے سب سے جدید ترین ڈرون ٹینک جسے چلانے کیلئے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہے،رپسا نامی ڈرون ٹینک ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے،جس میں ہتھیاروں کی منتخب کرنے اور گولے ری لوڈ کرنے کی صلاحیت موجود ہے،امریکی آرمامینٹ ریسرچ ڈیویلپمنٹ اینڈ انجینئرنگ سینٹر کے ماہرین کے مطابق اس ٹینک کا وزن نو ہزار پاو¿نڈز اور یہ 95 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…