پشاور (این این آئی)کمپنیوں کو فنڈز کی عدم ادائیگی سے پشاور بی آر ٹی سروس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا، متعلقہ کمپنیوں نے نگران وزیراعلیٰ کو آگاہ کر دیا۔کمپنیوں کی جانب سے نگران صوبائی حکومت کو خط ارسال کیا گیا ہے جس کے مطابق ٹرانس پشاور کمپنی کے ذمہ 114 ملین روپے واجب الادا ہیں جبکہ 2 ہزار سے زائد ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی اور آپریشن میں مشکلات کا بھی سامنا ہے۔آپریشن کی مد میں 754 ملین روپے کی ادائیگی نہیں کی گئی، فنڈ کی عدم فراہمی سے بی آرٹی سروس کسی بھی وقت معطل کی جا سکتی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































