اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

مزید چار نامور غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے بے چین،دستخط کردیئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک)مزید چار غیر ملکی کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں شرکت پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم کے فاسٹ بالر ٹمبریسنن، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بلے بازوںمارٹن گپٹل ،گرانٹ ایلیٹ اور جسی رائیڈر نے پاکستان کی پہلی سپرلیگ کے پہلے ایڈیشن میں شرکت کے لئے آمادگی ظاہر کر تے ہوئے پی سی بی کی طرف سے بھجوائے گئے معاہدے کی دستاویز پر دستخط کر کے اس کی کاپی واپس بھجوا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…