اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ، ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نےپارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان حلقہ این اے 31سے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ انہوں نے جاری ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں 9مئی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں ۔ پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے ،ہم سیاسی مقاصد کی خاطر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف جارحیت کا ارتکاب برداشت نہیں کر سکتے ۔ انہوں پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ہے جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ نو مئی جیسے دلخراش واقعات کے بعد وہ ایسی پارٹی کا مزید حصہ نہیںرہ سکے جو ہمارے قومی اداروں پرحملوں میں ملوث ہو ۔ آئندہ کا لائحہ عمل دوستوں سے مشاورت کے بعد طے کیا جائے گا ۔
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ، ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف



















































