منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، پرویز الٰہی

datetime 2  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر ، سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم حق اور سچ پر ہیں ، پی ٹی آئی سے کہتا ہوں آپ نے ڈٹے رہنا ہے بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹنا ، پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا

کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سے کہتا ہوں ایک دم ڈٹ جائیں یہ وقت گزر جائے گا ،ہم حق اور سچ پر ہیں ۔کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اس سارے فساد کی جڑ محسن نقوی ہے یہ ظلم وہی کروا رہے ہیں۔ میں نے کسی پر کوئی سیاسی مقدمہ نہیں بنایا تھا۔پرویز الٰہی کا مزید کہنا تھا کہ یہ برا کررہے ہیں اور برا ہی بھگتیں گے۔ میں پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔ پی ٹی آئی کارکنوں کو پیغام دیتا ہوں پیچھے نہیں ہٹنا تگڑے ہوجائیں آپ حق پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…