منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز الہٰی ڈٹ گئے ، عدالتی پیشی کے موقع پر بڑا اعلان

datetime 2  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر ، سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم حق اور سچ پر ہیں ، پی ٹی آئی سے کہتا ہوں آپ نے ڈٹے رہنا ہے بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹنا ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سے کہتا ہوں ایک دم ڈٹ جائیں یہ وقت گزر جائے گا ،ہم حق اور سچ پر ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…