اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چودھری پرویز الٰہی کہاں فرار ہو رہے تھے؟ ڈرائیور کا بیان سامنے آ گیا

datetime 1  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی کہاں جا رہے تھے، ان کے ڈرائیور کا اہم بیان سامنے آ گیاہے۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی گھر سے چار گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ نکل رہے تھے، دو گاڑیوں میں بچے اور خواتین سوار تھیں جنہیں چیک بھی کیا گیا، جس گاڑی میں پی ٹی آئی صدر سوار تھے وہ بلٹ پروف تھی۔

چیکنگ کیلئے روکا گیا تو ڈرائیور نے دروازہ نہ کھولا جس پر پولیس کو شک ہوا اور گاڑی کا شیشہ توڑنے کی کوشش کی گئی اس موقع پر چودھری پرویز الٰہی خود گاڑی سے باہر نکلے اور اپنی گاڑی پر جانے کا اصرار کیا، ڈرائیور نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ چودھری پرویز الٰہی گلگت بلتستان فرار ہو رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…