ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی کے عمران خان کو چھوڑنے کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

datetime 1  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما،مشیر زراعت منظوروسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں کہ بشری بی بی عمران خان کا ساتھ چھوڑ جائے گی، کبھی کبھی ایسے حالات ہوجاتے ہیں کہ بیوی شوہر کو چھوڑ دیتی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ کافی لوگ پی پی پی میں شامل ہورہے ہیں،

پی ٹی آئی چھوڑنے والے کافی لوگ پی پی پی میں آرہے ہیں کیوں کہ ان کو پتا ہے کہ اب مستقبل پی پی پی اوربلاول بھٹو کا ہے.منظوروسان نے سابق وزیرداخلہ سے متعلق پیش گوئی کی کہ شیخ رشید کا کوئی مستقبل نہیں ہے، گرفتاری سے بچنے کے لئے وہ بیماری کا کوئی بھانہ بناکر ہاسپٹیلائز ہوجائیں گے، پہلے ان پر اداروں اور نواز شریف کا ھاتھ ہوتا تھا اب ان پر کسی کا ھاتھ نہیں ہے۔منظورحسین وسان نے کہا کہ فواد چودھری پرانہ جیالہ ہے وہ واپس اپنی پرانی پارٹی پی پی پی میں ہی آئیگا، فواد ہمارا تھا اور ہمارا ہی رہیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…