اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

آئی ایس پی آر کی ریٹرننگ ہوم بہترین دستاویزی فلم قرار

datetime 20  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کاراووڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز میں آئی ایس پی آر کی دستاویزی فلم ریٹرننگ ہوم کو بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔کراچی میں منعقدہ پہلے کاراووڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز کی تقریب میں آئی ایس پی آر کی دستاویزی فلم ریٹرننگ ہوم کو بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔اس مختصردورانیے کی فلم میں پاک آرمی کے چاک و چوبند دستوں کی پیشہ وارانہ مہارت کو اجاگرکیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…