بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

مودی سرکار کا پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ بے نقاب

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد /نئی دہلی (این این آئی) مودی سرکار کا پاکستان کو بدنام کرنے کا ایک اور بھیانک منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انڈین انٹیلی جنس ایجنسیز نے جی ٹوئنٹی اجلاس کی ناکامی کو دیکھتے ہوئے حریت پسندوں سے منسوب ایک فالس فلیگ حملے کا منصوبہ بنا لیا ہے، تاہم مودی سرکار بھیانک منصوبہ بے نقاب ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملہ ڈبل ایجنٹ حریت پسندوں کو اکسانے کے بعد کیا جانا تھا، ایجنٹ کو جی 20سمٹ پر حملے کیلئے سہولت فراہم کی گئی۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حملے کے فوری بعد ان حملہ آوروں کو بھی مار دیا جائیگا اور ان سے برآمد ہونے والا جعلی شناخت کارڈ اور جعلی پاکستانی اسلحہ دکھا کر ملبہ پاکستان پر ڈالا جائے گا۔
٭٭٭٭٭

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…