پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی کور ڈرائیوکو ویرات کوہلی اور اسٹیو اسمتھ سے بہتر قرار دیدیا

datetime 23  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیوکو ویرات کوہلی اور اسٹیو اسمتھ سے بہتر قرار دے دیا۔نجی چینل پر ایک پروگرام کے دوران مداح نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ آپ ویرات کوہلی، اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم ان تینوں میں سے کس کی کور ڈرائیو کو پسند کرتے ہیں؟

مداح کے سوال پر شاہد آفریدی نے بتایا کہ ان کے نزدیک اس فہرست میں پہلا نمبر پر بابراعظم ، دوسرا نمبر ویرات اور تیسرا اسٹیو اسمتھ کا ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم کور ڈرائیو بہت خوبصورت کھیلتا ہے۔ایک مداح نے شاہد آفریدی سے ورلڈکپ 2024 کیلئے اوپننگ پلیئرز سے متعلق سوال کیا جس پر سابق کپتان کا کہنا تھا 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ابھی تھوڑا سا آگے ہے تاہم ان دونوں اوپنرز کی کارکردگی جتنی بہترین رہی ہے میرے خیال میں اوپننگ کھلاڑی یہی ہونے چاہئیں، دونوں اچھا پرفارم کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…