جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کڈنی اسپتال سوات میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج

datetime 23  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے نواز شریف کڈنی اسپتال سوات میں غیرقانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق اسپتال میں پی ٹی آئی کے دورحکومت میں 66 افراد کی بھرتیاں غیرقانونی طور پر کی گئی تھیں،

غیرقانونی بھرتیوں میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این ایز اور ایم پی ایز ملوث ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے کہاکہ سابق وزیرڈاکٹر امجد ، سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی ، نادیہ بشیر ، فضل حکیم خان اور عزیزالہ گران سمیت محکمہ صحت کے افسران بھی مقدمہ میں نامزد ہیں، مقدمے میں پی ٹی آئی کے سابق وزیر و اراکین اسمبلی اور محکمہ صحت ملازمین بھی شامل ہیں۔اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…