جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

دیوالیہ ہونا کوئی آپشن نہیں، امریکی صدر کا بڑا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2023 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ شدید ہونے لگا تاہم جو بائیڈن نے اس امکان کو یکسر مسترد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے دیوالیہ ہونے کے خطرات شدید تر ہونے لگے، چند ماہ کے دوران کئی امریکی بینک ڈیفالٹ کرچکے ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے دیوالیہ ہونے کے خطرات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میز پر ڈیفالٹ کوئی آپشن نہیں ہے، ڈیموکریٹس اور ریپبلکن کے درمیان واحد راستہ معاہدہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قرض کی حد بڑھانے کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔یکم جون سے پہلے قرض حاصل کرنے کی حد میں اضافے کی ڈیل نہ ہوئی تو 31.4 کھرب ڈالرز کی مقروض دنیا کی سب سے بڑی معیشت کریش کرجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…