جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی اہم رہنما رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے

datetime 23  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکپتن میں پی ٹی آئی کےسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ریاض کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے۔ پاکپتن میں پی ٹی آئی کےسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ریاض کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کا معاملہ، ڈاکٹرریاض گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے۔عمران خان کا سپاہی گرفتاری سےبچنے کے لیے بچوں کی طرح ضد کرتا رہا، ویڈیو سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی رہنما بچوں کی طرح ضد کرتا رہے جبکہ پولیس مناتی رہی۔ اس منظر کی ویڈیو سامنے آگئی جس سے سب واضع ہو گیا ہے۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ریاض کو ملتان پولیس ہی نئے مقدمے میں پاکپتن سے لے کر گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…