پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

چودھری پرویز الٰہی کا عمران خان کا ڈٹ کر ساتھ دینے کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان کا ڈٹ کر ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں چو دھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ڈٹ کر چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ فوج کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہوں، فوج اپنا ادارہ ہے، ہر دور میں کوشش رہی ہے کہ فوج کے ساتھ تعلقات اچھے رہیں۔

انہوں نے کہا کہ چودھری وجاہت حسین دبائو میں ہیں، انہوں نے اپنا فیصلہ کیا جس پر ان سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔مجھے اور مونس الٰہی کو وجاہت کے پی ٹی آئی سے نکلنے کا کوئی رنج نہیں ہے، ہم عمران خان کے بیانیے کی حمایت کرتے ہیں۔اس سے قبل یہ اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ چودھری پرویز الٰہی اتوار کی رات کہیں چلے گئے ہیں، خاندان کا ان سے رابطہ نہیں ہو پارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…