ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بنگالی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سوچندرا داس گپتا خطرناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ اداکارہ شوٹنگ سے واپسی اپنے والد کے گھرآن لائن بائیک رائیڈ کرکے جارہی تھیں کہ بائیک کے راستے میں اچانک سائیکل آ گئی، بائیک رائیڈ نے اچانک بریک لگایا تو اداکارہ نیچے گر گیں اور پیچھے آنے والے ٹرک کی زد میں آگئیں۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا لیکن اداکارہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔
مشہور بھارتی اداکارہ خطرناک ٹریفک حادثے میں ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کر دیں
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت پر 9 اہلکاروں کو سزائے موت کی سزا



















































