پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

شاہین آفریدی اور شاداب کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے بولر شاہین آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے،شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں نوٹنگھم شائرکی نمائندگی کریں گے۔فاسٹ بولر کی جانب سے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی گئی جس میں انہوں نے اپنے انگلینڈ روانہ ہونے کی اطلاع دی۔دوسری جانب آل راؤنڈر شاداب خان وائیٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سسیکس کی نمائندگی کریں گے اس حوالے سے شاداب نے بھی انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ وائیٹیلٹی بلاسٹ میں کھیلنے کا تجربہ شاندار ہوگا۔واضح رہے کہ شاداب خان،اظہر علی اور زمان خان سمیت 10 پاکستانی پلیئرز کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…