پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان نے زمان پارک کے گھر کا لگژری ٹیکس ادا کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے نوٹس پر زمان پارک میں واقع اپنے گھر کا لگژری ٹیکس کی ادائیگی کر دی ہے ۔محکمہ ایکسائز پنجاب کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزار لگژری ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق عمران خان کا زمان پارک کا پرانا مکان گرا کر نیا مکان تعمیر کیا گیا جو ان کے اور ان کی بہنوں کے نام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…