جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

آڈیو ویڈیو لیکس پر سیاست بھی عمران نیازی کی مجرمانہ ذہنیت کی وجہ سے ہورہی ہے، جے یو آئی

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے کہا ہے کہ آڈیو ویڈیو لیکس پر سیاست بھی عمران نیازی کی مجرمانہ ذہنیت کی وجہ سے ہورہی ہے۔ اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہاکہ آڈیو لیک کمیشن پر عمران نیازی کے تحفظات پر تحفظات ہیں۔ترجمان نے کہاکہ آڈیو ویڈیو لیکس پر سیاست بھی عمران نیازی کی مجرمانہ ذہنیت کی وجہ سے ہورہی ہے۔

اسلم غوری نے کہاکہ ہرغیر اخلاقی اور غیر آئینی سازشوں کے پس منظر میں نیازی اینڈ کمپنی کا نام ضرور آتا ہے۔اسلم غوری نے کہاکہ عمران نیازی گٹھ جوڑ اور سازشوں کے بل بوتے پر سیاست کر رہا ہے۔ترجمان جے یو آئی نے کہاکہ عمران نیازی معزز عدالت کے ججز کے درمیان بھی تفریق پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اسلم غوری نے کہاکہ آڈیو لیک کمیشن کی تحقیقات سے گھناؤنے کردار بے نقاب ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…